سرائے عالمگیرنزد ریلوے ٹریک کے قریب گندے پانی کا جوہڑ
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )گورنمنٹ ایلمنٹری سکول نمبر1انگلش میڈیم سرائے عالمگیرنزد ریلوے ٹریک کے قریب گندے پانی کا جوہڑ اور واٹر فلٹریتشن پلانٹ کے ساتھ گندگی کا ڈھیر پنجاب حکومت کے بدلہ ہے پنجاب اور بدلیں گے پاکستان کے نعرے کا منہ چڑھانے لگا ۔تفصیلات کے مطابق ایلمنٹری سکول نمبر1انگلش میڈیم سرائے عالمگیر کے قریب […]








