سرائے عالمگیر میں نیشنل سیونگ سنٹر قومی بچت مرکز کی برانچ قائم کی جائے
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر میں نیشنل سیونگ سنٹر قومی بچت مرکز کی برانچ قائم کی جائے اہلیان سرائے عالمگیر کا مطالبہ، تفصیلات کا مطابق ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کی اکثریت بیرون ملک میں بسلسلہ روز گار مقیم ہیں اورکثیر تعداد میں زرمبادلہ بھیجتے ہیں اورسیونگ کے لیے تحصیل سرائے عالمگیر میں […]








