اے سی کھاریاں نے علی بابا ریسٹورنٹ سیل کردیا
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ ) اے سی کھاریاں نے علی بابا ریسٹورنٹ سیل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ناقص کھانوں اور بہت زیادہ ریٹ ہونے پر روزنامہ تصویر وطن گجرات ، روز نامہ روزن گجرات میں اس حوالے سے خبریں شائع ہوئیں اور بعدازاں انکی ویب سائٹس اور فیس بک پر بھی یہ خبریں […]








