ہمیں فخر ہے کہ ذمہ دار جرات مند فرض شناس آفیسر تحصیل کھاریاں میں تعینات ہیں،چوہدری سجاول اقبال
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو شاندار اقدامات پر خرا ج تحسین پیش کیا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ ذمہ دار جرات مند فرض شناس آفیسر تحصیل کھاریاں میں تعینات ہیں […]








