کریالہ یو ٹرن پر ٹرک اور ڈمپر کے تصادم میں ایک شخص زخمی
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )کریالہ یو ٹرن پر ٹرک اور ڈمپر کے تصادم میں ایک شخص زخمی جبکہ 4ٹرک سوار محفوظ رہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کریالہ یو ٹرن کے قریب ڈمپر یو ٹرن لے رہا تھا کہ ایک تیز رفتار سبزی سے بھرا ٹرک اس سے ٹکرا گیا جس سے ایک شخص زخمی […]








