counter easy hit

روڈ کو ادھوراچھوڑکرٹھیکیدار،غائب

گورنمنٹ کالج برائے خواتین لالہ موسیٰ کے سامنے کالج روڈ کو ادھوراچھوڑکرٹھیکیدارغائب

گورنمنٹ کالج برائے خواتین لالہ موسیٰ کے سامنے کالج روڈ کو ادھوراچھوڑکرٹھیکیدارغائب

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)گورنمنٹ کالج برائے خواتین لالہ موسیٰ کے سامنے کالج روڈ کو ھوراچھوڑکرٹھیکیدارغائب،کالج گیٹ کے سامنے کھلے مین ہول میں گرکربچے زخمی،جبکہ روڈ کی تعمیرکیلئے منگوائی بجری،ریت نے راستے بندکردیے ،طالبات اور طالبات کو لینے آنے والے والدین شدیدپریشانی میں مبتلاہوگئے،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالج روڈ پرسیوریج پائپ ڈالنے کے […]