انجمن تاجران الیکٹرک گڈز لالہ موسیٰ کا ماہانہ اجلا س
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )انجمن تاجران الیکٹرک گڈز لالہ موسیٰ کا ماہانہ اجلا س زیر صدارت صدر راجہ نوید احمد عبداللہ ہوا ، اجلاس کی کاروائی آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا بعد میں درس حدیث راجہ نوید احمد عبداللہ نے دیا جنرل سیکرٹری حاجی عبدالمنیر صاحب نے سابقہ اجلاس کی کاروائی پڑھ کر سنائی […]








