counter easy hit

نصیر احمد

یوسی کھوہار میں سیاسی مخالفت کی بنا پر ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالنا سراسر عوام دشمنی کے مترادف ہے،نصیر احمد

یوسی کھوہار میں سیاسی مخالفت کی بنا پر ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالنا سراسر عوام دشمنی کے مترادف ہے،نصیر احمد

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں کھرکا یوسی کھوہار میں سیاسی مخالفت کی بنا پر ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ ڈالنا سراسر عوام دشمنی کے مترادف ہے، تفصیلات کے مطابق ان خیالات کاا ظہار یو سی کھوہار سے نو منتخب کونسلرنصیر احمد اورسابق کونسلر پرویز اختر موضع کھرکانے اپنے مشترکہ بیان کیا انہوں نے […]