لالہ موسیٰ منی یورپ بن گیا جگہ جگہ منشیات کی فروخت عروج پر انتظامیہ لمبی تان کر سوگئی
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ منی یورپ بن گیا جگہ جگہ منشیات کی فروخت عروج پر انتظامیہ لمبی تان کر سوگئی عوامی سماجی حلقے سراپا احتجاج بن کرر ہ گئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ منی یورپ بن گیا جگہ جگہ منشیات گردا ، چرس ، افیون ، شراب کی فروخت سرعام جاری ہے […]








