counter easy hit

مرزامشیت الرحمن

وکلاء برادری اپنی خدمات کی روایت کوبرقرار رکھے گی ،مرزامشیت الرحمن

وکلاء برادری اپنی خدمات کی روایت کوبرقرار رکھے گی ،مرزامشیت الرحمن

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) وکلاء برادری اپنی خدمات کی روایت کوبرقرار رکھے گی پاکستانی عوام کے بنیادی حقوق کی فراہمی کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے اسی طرح کالے کوٹ کے تقدس پر بھی آنچ نہیں آنے دیں گے ، ان خیالات کا اظہارسرائے عالمگیر بار کے صدر مرزامشیت الرحمن اورجنرل سیکریٹری چوہدری […]