counter easy hit

سبزی منڈی کے سامنے

جی ٹی روڈ تاپھاٹک بننے والی سڑک سبزی منڈی کے سامنے دریاکامنظرپیش کرنے لگی

جی ٹی روڈ تاپھاٹک بننے والی سڑک سبزی منڈی کے سامنے دریاکامنظرپیش کرنے لگی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی سے کا بھانڈاپھوٹ گیا،جی ٹی روڈ تاپھاٹک بننے والی سڑک سبزی منڈی کے سامنے دریاکامنظرپیش کرنے لگی ،لالہ موسیٰ تاڈنگہ،دلانوالہ تک سینکڑوں دیہاتوں کے عوام کا اس روڈ سے گزرنادشوارہوکررہ گیا، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کچھ عرصہ قبل جی ٹی روڈ تا پھاٹک بننے […]