بلدیاتی ادارے ابھی تک ادھورے ہونے سے عوام میں مایوسی
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )بلدیاتی ادارے ابھی تک ادھورے ہونے سے عوام میں مایوسی ، ابھی تک ضلعی چیئر مین کا انتخاب بھی عمل میں نہ آسکا ایسے لگتا ہے جیسے بلدیاتی اداروں کی حکومت کو ضرورت نہیں نہ ہی اپوزیشن اس کیلئے آواز اٹھانے میں مصروف ہے بلدیاتی نظام کب مکمل ہوگا کب […]








