چوہدری محمد ارشد نے اپنے دور میں عوام کی بے لوث خدمات کی تاریخ رقم کی ہے،چوہدری االلہ دتہ صابری
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے دور میں عوام کی بے لوث خدمات کی تاریخ رقم کی ہے ان کی شمولت سے پی پی 114 میں پاکستان تحریک انصاف مضبوط سیاسی جماعت بن چکی ہے ان خیالات کا اظہار معروف سماجی کارکن فاروق شہید فاونڈیشن کے راہنماچوہدری االلہ دیۃ […]








