قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کی گلیاں موجودہ حکومت کی بدنامی کا باعث بن رہی ہیں
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کی گلیاں موجودہ حکومت کی بدنامی کا باعث بن رہی ہیں آئے روز حکومتی حکام اور انتظامیہ کے افسران اس علاقے کا وزٹ کرچکے ہیں لیکن تاحال ان گلیوں کا کام شروع نہیں ہوسکا تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کی گلی موتی مسجد ، گلی […]








