لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کی تعمیر اور کشادگی وقت کی ضرورت ہے
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کی تعمیر اور کشادگی وقت کی ضرورت ہے ریلوے کراسنگ پھاٹکوں کا حل عوام کا دیرنہ مطالبہ ہے لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ معروف سڑک ہے مگر سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کی تعمیر عوامی مطالبہ شروع سے رہا ہے عوامی حلقوں نے کہا عوامی […]








