counter easy hit

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ: ویگن درخت سے جا ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

گوجرانوالہ: ویگن درخت سے جا ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

تیز رفتار ویگن درخت سے جا ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) ویگن تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق 8 زخمی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد افضل، افضال، ابو بکر اور محمود شامل ہیں۔ جاں بحق اور […]

گوجرانوالہ :عید شاپنگ کا خرچہ مانگنے پر شہری نے خود کو آگ لگا لی

گوجرانوالہ :عید شاپنگ کا خرچہ مانگنے پر شہری نے خود کو آگ لگا لی

بسم اللہ کالونی کی ہما نے عابد سے پیسے مانگے تو دونوں میں لڑائی ہوگئی ، طیش میں آکر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی گوجرانوالہ (یس اُردو) گوجرانوالہ میں عید کی شاپنگ کے لیے خرچہ مانگنے پر بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے مبینہ طور پرتیل چھڑک کر خود کو آگ […]

گوجرانوالہ: ٹریفک وارڈن نے دکاندار کو تشدد کو نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالہ: ٹریفک وارڈن نے دکاندار کو تشدد کو نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالہ میں ٹریفک وارڈن نے دکاندار کو تشدد کو نشانہ بنا ڈالا۔ بوتل مار کر ٹک شاپ کے ملازم کو شدید زخمی کر دیا۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) شدید گرمی ہو روزہ بھی ہو تو دماغ گھوم ہی جاتا ہے ۔ گوجرانوالہ کا علاقہ چھچحر والی میں ٹریفک وارڈن نے پیٹرل پمپ کی ٹک شاپ سے […]

گوجرانوالہ :رمضان بازاروں میں بھی اشیا کے قیمتوں میں نمایاں کمی نہ ہوسکی

گوجرانوالہ :رمضان بازاروں میں بھی اشیا کے قیمتوں میں نمایاں کمی نہ ہوسکی

شہر میں حکومت کی جانب سے 17 بازار قائم کئے گئے ہیں جہاں اشیا بازار کی نسبت معمولی سستی ملیں گی گوجرانوالہ (یس اُردو ) رمضان بازار لگنے کے باجود عوام خوار ، اشیاء دستیاب ہونے کے باجود ان کی قیمتوں میں خاص کمی نہ ہوسکی ۔ رمضان المبارک کے ایام میں شہریوں کو معیاری […]

معمولی لڑائی جھگڑاپردو سگے بھائیوں نے فائرنگ کرکے 40سالہ شخص کوقتل کردیا

معمولی لڑائی جھگڑاپردو سگے بھائیوں نے فائرنگ کرکے 40سالہ شخص کوقتل کردیا

وزیرآباد(سٹاف رپورٹر)معمولی لڑائی جھگڑاپردو سگے بھائیوں نے فائرنگ کرکے 40سالہ شخص کوقتل کردیا۔ملزمان فرار۔نواحی گاؤں علی نگرکا رہا ئشی 40سالہ شخص محمداشتیاق کاچندروزقبل گاؤں کے رہا ئشی دوسگے بھا ئی محمدآصف اورمحمدعاطف پسران محمدعاشق کے ساتھ تو تکرارہوئی تھی کہ گزشتہ روزملزمان نے گلی میں کھڑے اشتیاق پرفائرنگ کردی جس کے نتیجہ وہ شدیدزخمی ہوگیا۔جسے […]

گوجرانوالہ: قبرستان سے 3 سالہ بچی کی لاش بر آمد، ورثاء کا احتجاج

گوجرانوالہ: قبرستان سے 3 سالہ بچی کی لاش بر آمد، ورثاء کا احتجاج

گوجرانوالہ کے علاقہ شاہین آباد میں قبرستان سے 3 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش بر آمد پوئی ہے۔ ورثاء نے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج کیا۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) افسوس ناک واقعہ شاہین آباد کے علاقہ میں پیش آیا۔ جہاں نامعلوم شخص محنت کش محمد الطاف کی تین سال کی بچی کو گھر […]

گوجرانوالہ: حساس ادارے اور پولیس کا سرچ آپریشن، 15 افراد گرفتار

گوجرانوالہ: حساس ادارے اور پولیس کا سرچ آپریشن، 15 افراد گرفتار

گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں حساس ادارے اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران 15 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) دیہاتی علاقوں فرانسس آباد اور شیخوپورہ روڈ میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ آپریشن کے […]

گوجرانوالہ: سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد کا پولیس پر دھاوا، 5 افراد زخمی

گوجرانوالہ: سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد کا پولیس پر دھاوا، 5 افراد زخمی

گوجرانوالہ میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد نے پولیس پر دھاوا بول دیا۔ ڈنڈوں اور تھپڑوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، ایس ایچ او سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) واہنڈو میں پولیس سرچ آپریشن کیلئے پہنچی تو علاقہ مکینوں نے پولیس پر ہلہ بول دیا۔ پولیس اہلکاروں پر ڈنڈے برسائے […]

گوجرانوالہ: سکیورٹی خدشات ، شہر کے باسی بیساکھی میلے کی خوشیوں سے محروم

گوجرانوالہ: سکیورٹی خدشات ، شہر کے باسی بیساکھی میلے کی خوشیوں سے محروم

گوردوارہ روڑی صاحب میں آنے والے سکھ یاتریوں کی آمد کو محض عبادتوں تک محدود کر دیا گیا گوجرانوالہ (یس اُردو) گوجرانوالہ کے قریب لگایا جانے والا ساڑھے پانچ سو سالہ قدیم میلہ بیساکھی سکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ وسطی پنجاب کے مختلف اضلاع سے لوگ آج سارا دن ایمن آباد […]

گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک

گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک

گوجرانوالہ میں 2 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ 3 فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) چندا قلعہ کےقریب ناکے پر روکے جانے پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔ تعاقب کے دوران جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آنیوالے انتخابات کیلئے ن لیگ کی ٹکٹ کے سات امیدواروں کا اہم اجلاس منعقد

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آنیوالے انتخابات کیلئے ن لیگ کی ٹکٹ کے سات امیدواروں کا اہم اجلاس منعقد

گوجرانوالہ (پریس ریلیز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آنیوالے انتخابات کیلئے گوجرانوالہ کے حلقہ ایل اے 31 جموں 2 سے ن لیگ کی ٹکٹ کے سات امیدواروں مرزا اومان بیگ، راجہ منظور جنجوعہ، رشید احمد سلہریا، چوہدری پرویز شاکر، سردار نجیب اکبر،ثمر سبحانی اور سردار ساجد الرحمن کا ایک اہم اجلاس گذشتہ روز پرل […]

گوجرانوالہ :پتنگ کی ڈور پھرنے سے پانچ سالہ بچے کی گردن کٹ گئی

گوجرانوالہ :پتنگ کی ڈور پھرنے سے پانچ سالہ بچے کی گردن کٹ گئی

گرجاکھ میں غلام محمد والد کے ساتھ سائیکل پر جا رہا تھا ، پتنگ کی ڈور گردن پر پھر گئی ، طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا گوجرانوالہ (یس اُردو) کٹی پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے پانچ سالہ بچہ غلام محمد زخمی بچہ کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال […]

گوجرانوالہ: طلباء گلو بٹ بن گئے، 2 گروہوں میں تصادم، موٹر سائیکلوں کا کباڑا

گوجرانوالہ: طلباء گلو بٹ بن گئے، 2 گروہوں میں تصادم، موٹر سائیکلوں کا کباڑا

گوجرانوالہ میں بھی گلو بٹ سامنے آ گئے، نجی یونیورسٹی میں دو طلباء گروپوں میں لڑائی کے بعد ایک گروپ نجی کالج پر حملہ آور ہو گیا، موٹر سائیکلیں توڑ پھوڑ ڈالیں۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) پہلوانوں کے شہر میں بھی ایسے گلو بٹ پیدا ہو گئے ہیں جنہوں نے مخالف گروپ سے لڑائی کا غصہ […]

گوجرانوالہ: جعلی عامل نے جنات نکالنے کے نام پر شہری کو زندہ جلا دیا

گوجرانوالہ: جعلی عامل نے جنات نکالنے کے نام پر شہری کو زندہ جلا دیا

باغبانپورہ کا رہائشی ساٹھ سالہ محنت کش عبدالستار کچھ عرصہ سے بیمار تھا ، جعلی پیر نے علاج کے بہانے شہری کو زندہ جلا دیا گوجرانوالہ (یس اُردو) گوجرانوالہ میں جعلی عامل نے جنات نکالنے کا عمل کرنے کے دوران مبینہ طور پرتشددکر چھ بچوں کے باپ کی جان لے لی، پولیس نے نعش کوڈسٹرکٹ […]

این اے 101 ضمنی انتخاب ، مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو برتری، غیر سرکاری نتیجہ

این اے 101 ضمنی انتخاب ، مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو برتری، غیر سرکاری نتیجہ

غیر سرکاری اور غیر سرکااری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو تحریک انصاف کے محمد احمد چٹھہ پر برتری حاصل ہے۔ گوجرانوالہ: (یس اُردو) این 101 وزیر آباد کے ضمنی انتخاب کیلئے آج انتخابی میدان لگا۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے […]

اوور بلنگ پر ایس ڈی او، ایکسین کے خلاف شہریوںکا احتجاج

اوور بلنگ پر ایس ڈی او، ایکسین کے خلاف شہریوںکا احتجاج

میٹر ریڈرز افسران کی ایماء پر زائد ریڈنگ ڈال کر بجلی کے بل بھیج رہے ہیں ،مظاہرین گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) اوور بلنگ پر مونجی گراؤنڈ کے مکینوں نے ایس ڈی او اور ایکسین گیپکو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ گیپکو کے افسران زائد بلوں کو ارسال کرکے معاشی قتل کررہے ہیں میٹر […]

گوجرانوالہ:احاطہ عدالت میں ماں نےبیٹی پر تھپڑوں کی بارش کردی

گوجرانوالہ:احاطہ عدالت میں ماں نےبیٹی پر تھپڑوں کی بارش کردی

گوجرانوالہ……گوجرانوالہ میں پسند کرکے عدالت میں اپنے شوہر کے حق میں بیان دینے والی لڑکی پر اس کی ماں نے احاطہ عدالت میں تشدد کیا۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد کی رہائشی عطیہ گوجرانوالہ کے شیخ اکرام کے گھر ملازمہ تھی اور اس نے شیخ اکرام سے پسند کی شادی کرلی ۔لڑکی کے والدین نے […]

پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ گوجرانوالہ میں درج کر لیا گیا

پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ گوجرانوالہ میں درج کر لیا گیا

مقدمے میں 302، 324 ،109 اور 7 اے ٹی اے کی دفعات شامل ، مقدمے کی تحقیقات جے آئی ٹی کرے گی گوجرانوالہ (یس اُردو) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر دہشت گردوں کے حملے کا مقدمہ گوجرانولہ میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا ، مقدمے کی تحقیقات جے […]

فیس بک پر دوستی کی آفر، لڑکی نے لڑکے کو پٹوا دیا

فیس بک پر دوستی کی آفر، لڑکی نے لڑکے کو پٹوا دیا

گوجرانوالہ………گوجرانوالہ میں فیس بک پر دوستی کی کوشش کانتیجہ ، لڑکی نے ملنے کے بہانے بلا کر اپنے بھائیوں کی مدد سے لڑکے اور اس کے ساتھی کی مار مار کر درگت بنوادی اور گاڑی بھی توڑ ڈالی۔ سیالکوٹ کے رہائشی نوجوان کی گوجرانوالہ کی لڑکی سے دو ماہ قبل فیس بک پر دوستی ہو […]

گوجرانوالہ :گاڑی چوری کرنے والا 5 رکنی گینگ گرفتار

گوجرانوالہ :گاڑی چوری کرنے والا 5 رکنی گینگ گرفتار

گوجرانوالہ …..پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے 5 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان ماسٹر کی سے کسی بھی گاڑی کا لاک کھولنے میں ماہر ہیں۔ ایس پی سٹی طاہر مقصود چھینہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سے کاریں چوری کرنے والے 5 رکنی گینگ کو سرغنہ عبدالرشید سمیت تھانہ […]

قلعہ دیدار سنگھ کے ماجد علی کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔

قلعہ دیدار سنگھ کے ماجد علی کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔

پیرس ( علی اشفاق ) قلعہ دیدار سنگھ محلہ تاج پورہ کے رہاشی امين احمد اور بلال احمد کے بھاۂی کی گمشدگی ایک معما بن گئی۔ چھ ماہ گزر جانے کے باوجود قلعہ دیدار سنگھ کے ماجد علی کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ اگست میں قلعہ دیدار سنگھ گجرانوالہ سے لاہور داتا دربار دیگ […]

اینٹی کرپشن کے سپیشل جج کی ڈی پی او گجرات کو وارننگ

اینٹی کرپشن کے سپیشل جج کی ڈی پی او گجرات کو وارننگ

عدالت کے منع کرنے کے باوجودملزموں کے خلاف کیوں مقدمہ درج کیا گیا،جج گوجرانوالہ (یس اُردو)اینٹی کرپشن کے سپیشل جج نے ڈی پی او گجرات کو وارننگ دے دی ، گجرات میں نکاح خواں ،نکاح رجسٹرار اور دو گواہان کے خلاف اینٹی کرپشن کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کا نوٹس […]