counter easy hit

فیس بک پر دوستی کی آفر، لڑکی نے لڑکے کو پٹوا دیا

Offer friendship on Facebook

Offer friendship on Facebook

گوجرانوالہ………گوجرانوالہ میں فیس بک پر دوستی کی کوشش کانتیجہ ، لڑکی نے ملنے کے بہانے بلا کر اپنے بھائیوں کی مدد سے لڑکے اور اس کے ساتھی کی مار مار کر درگت بنوادی اور گاڑی بھی توڑ ڈالی۔
سیالکوٹ کے رہائشی نوجوان کی گوجرانوالہ کی لڑکی سے دو ماہ قبل فیس بک پر دوستی ہو ئی،لڑکی نے آج اسے گوجرانوالہ ملنے کے لئے اپنے کالج بلوایا اوراپنے بھائیوں کی مددسے لڑکے اور اس کے ساتھی کی پٹائی لگوادی اور گاڑی کے شیشے بھی توڑ ڈالے۔لڑکاتو فرارہو گیا جبکہ اس کے دوست کو بھائیوں نے پولیس کے حواے کر دیا اور پولیس نے گاڑی تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے