counter easy hit

گوجرانوالہ: قبرستان سے 3 سالہ بچی کی لاش بر آمد، ورثاء کا احتجاج

Gujranwala: 3 year old

Gujranwala: 3 year old

گوجرانوالہ کے علاقہ شاہین آباد میں قبرستان سے 3 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش بر آمد پوئی ہے۔ ورثاء نے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج کیا۔
گوجرانوالہ: (یس اُردو) افسوس ناک واقعہ شاہین آباد کے علاقہ میں پیش آیا۔ جہاں نامعلوم شخص محنت کش محمد الطاف کی تین سال کی بچی کو گھر کے قریب سے اغواء کر کے لے گیا اور مبینہ طور پر بچی کو بدترین تشدد اور سلگتے سگریٹ سے بچی کا جسم داغتے ہوئے گلا دبا کر قتل کر دیا اور لاش قریبی قبرستان میں پھینک دی۔ ورثاء نے واقعے کے خلاف سول اسپتال کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔