counter easy hit

این اے 101 ضمنی انتخاب ، مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو برتری، غیر سرکاری نتیجہ

NA-101 by-elections

NA-101 by-elections

غیر سرکاری اور غیر سرکااری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو تحریک انصاف کے محمد احمد چٹھہ پر برتری حاصل ہے۔
گوجرانوالہ: (یس اُردو) این 101 وزیر آباد کے ضمنی انتخاب کیلئے آج انتخابی میدان لگا۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ کے دوران حلقے میں پاک فوج اور رینجرز کے 2138 جوان پولنگ سٹیشنوں پر تعینات تھے۔ 120 پولنگ اسٹیشن غیر سرکاری اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے افتخار احمد چیمہ کو تحریک انصاف کے محمد احمد چٹھہ پر برتری حاصل ہے۔