counter easy hit

سپیرئر کالج یونیورسٹی عباس کمپس کھاریاں میں سپیرئر انٹرٹمنٹ کا شاندار اہتمام

download. [downloaded with 1stBrowser]

Abbas spyryr University campus

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)سپیرئر کالج یونیورسٹی عباس کمپس کھاریاں میں سپیرئر انٹرٹمنٹ کا شاندار اہتمام مہمان خصوصی ڈائریکٹر محمد عدنان خان تھے ، طلباء نے مختلف پروگرامز پیش کیے جن میں گانے ، فنی قوالی ، قومی ترانہ ، ڈرامے وغیر ہ تھے ۔ اس موقع پر اظہار خیال عدنان خاں نے کیا کہ صحت مند جسم کیلئے تفریحی اشد ضروری ہوتی ہے اور سار اسال پڑھنے کے ساتھ ساتھ ہم بچوں کو تفریحی کا موقع فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ تفریحی پروگراموں میں حصہ لے کر نہ صرف اپنی صلاحیتوں کو نکھار یں اور ساتھ ساتھ تفریح حاصل کریں ، انشاء اللہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا سپیرئر انٹریمنٹ کے موقع پر طلباء اور پروفیسر حضرات کے کھانے کا وسیع اور رنگا رنگ انتظام بھی کیاگیا تھا