counter easy hit

ماہرہ خان ایشیا کی دسویں پرکشش اداکارہ قرار

Pakistan-Lollywood-Mahirakhan_12-11-2015_207017_l. [downloaded with 1stBrowser]

attractive actress Mahira Khan

لندن…….ماڈل اور ادکارہ ماہرہ خان کی خوب صورتی کا برطانیہ والوں نے بھی اعتراف کر لیا۔ایک جریدے نے آن لائن سروے میں انہیں ایشیاء کی دسویں پرکشش اداکارہ قرار دے دیا۔ماہرہ خان نے چھوٹی اسکرین سے کام کا آغاز کیا،پھربڑی اسکرین پر جگہ بنائی، پھر پڑوسی ملک کے سب سے بڑے اداکار کنگ خان کے ساتھ جوڑی بنائی۔ماہرہ خان کی خوبصورتی کا اعتراف کرتے ہوئے برطانوی جریدے نے آن لائن سروے میں پاکستان کی خوب صورت اداکارہ کو ایشیا کی دسویں پرکشش اداکارہ قرار دے دیا۔ماہرہ خان نے بھارت میں بھی اپنے کئی مداح بنا لئے ہیں،وہ بہت جلد شاہ رخ کے ساتھ فلمرئیس میں بھی نظر آئیں گی۔