counter easy hit

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیرتحصیل بھر کے صحافیوں کا مشترکہ ادارہ ہے ،صحافی برادی

sarai_alamgir_press_club. [downloaded with 1stBrowser]

District Press Club (registered)journalists across aalmgyrthsyl inn, journalist community

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سرائے عالمگیر کے سینئر صحافیوں کی کا اجلاس ہوا جس میں مرزا شاہد انجم( ایکسپریس نیوز چینل)صغیر احمد راٹھور(دن نیور و روزنامہ دن) چوہدری حمید(روزناگجرات ٹائم) محمداسماعیل (روزنامہ شانہ بشانہ) شاہ شاکرنواز(نیا انداز )چوہدری وحید(سما نیوز) ویگر دوستوں نے شرکت کی اس موقع پر اپنے مشترکہ بیان میں انہو نے میڈیا کوبتایا کہ تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیرتحصیل بھر کے صحافیوں کا مشترکہ ادارہ ہے جس کے سرپرست اعلی راجہ محمد انور ہیں جبکہ تمام فیصلے اجلاس میں صحافی برادری کی مشاورت کے بعد ہونے ہیں تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر (رجسٹرڈ) کسی کی ذاتی جاگیر ہے نہ ہی کسی کو اختیار ہے کہ وہ گھر بیٹھے دوستوں کی مشاورت کے بغیر ہمارے صد یا جنرل سیکرٹری کا چناو کریں کچھ دوست اگر کسی کو صدر یا جنرل سیکرٹری کے طور پر پسند بھی کرتے ہیں تو وہ الیکشن میں نامزد کرسکتے ہیں پریش کلب رول کے تحت صدر یا سیکرٹری بنانے کے اعلان کا اختیار سرپرست اعلی راجہ محمد انور کے پاس ہے انہوں نے کہاکہ تمام صحافی برادری ہمارے لیے قابل اخترام ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کے وہ ماضی کی روایت کو دہرانے کی بجائے اس بار اچھی اور مثبت روایت کو جنم دیں گے ،ہم آج بھی اس بات پر قائم ہیں کہ مشترکہ اجلاس میں دوستوں کی اکثریت جس کے حق میں فیصلہ دے گی ہم اس کی زیر قیادت کام کر کے فخر محسوس کریں گے۔