counter easy hit

چوہدری جعفر اقبال کو سٹریٹ لائٹس کے حوالے سے کام شروع کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں , ڈاکٹر آصف محمود

11222567_521113914730621_6564860654859252985_n

jafar Iqbal Chaudhry Street Lights dr asif

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سٹی صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کو سٹریٹ لائٹس کے حوالے سے کام شروع کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہ علاقہ کا دیرینہ مسئلہ تھا جو ہمارے ایم این اے حلقہ این اے 106پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال نے حل کرائیں گے اور اس کیلئے بھاری فنڈ منظور کرائے ڈاکٹر آصف محمود مسلم لیگ ن سٹی لالہ موسیٰ نے مزید کہا کہ انشاء اللہ لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی ہوگی اور ماضی میں رہ جانے والے ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے ہمارے دروازے ہر وقت لوگوں کی خدمت تابعداری اور مسائل کے حل کیلئے کھلے ہیں ہم کسی کو مایوس نہیں کریں گے