counter easy hit

پشاور میں دلیپ کمار کی 92 ویں سالگرہ منائی گئی

Entertainment-Bollywood-DileepKumar_12-11-2015_207019_l. [downloaded with 1stBrowser]

Dilip Kumar’s 92 th anniversary

پشاور…….بھارتی اداکار دلیپ کمار کی 92 ویں سالگرہ کی پشاور میں تقریب ہوئی جس میں کیک کاٹا گیا۔تقریب کا اہتمام کلچرل ہیرٹیج کونسل اور محکمہ ثقافت نے کیا۔سالگرہ کی تقریب میں دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے ٹیلی فون کرکے تقریب کےشرکاءسے گفت گو کی اور اہل پشاور کا شکریہ ادا کیا۔ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کی صحت بہتر ہے، زندگی میں اتارچڑھاوآتےہیں،ہر سال دلیپ کمار کی سالگرہ منا کر ہمیں یاد رکھنے پر مشکور ہیں۔