counter easy hit

مرزامحمدیٰسین قادری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

happy marriage

happy marriage

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سابق صدرپاکستان سنی تحریک تحصیل کھاریاں مرزامحمدیٰسین قادری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ،ولیمہ کی سادہ مگرپروقارتقریب مقامی میرج ہال لالہ موسیٰ میں منعقدہوئی،ولیمہ میں عزیزوں،رشتہ داروں،دوست احباب،محلہ داروں کی کثیرتعدادنے شرکت کی اور زندگی کا نیاسفرشروع کرنے پرمرزامحمدیٰسین قادری کو مبارکباددی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔