counter easy hit

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Earthquake jolts Indonesia

Earthquake jolts Indonesia

جکارتہ……انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوار کے روز انڈونیشیا کے تیسرے بڑے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ان زلزلوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0ریکارڈ کی گئی ۔ تاہم زلزلے کے نتیجے میںکسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔زلزلے کا مرکز ساحلی شہر تاراکان سے 34 کلومیٹر دور اور زیر زمین 22 کلومیٹر تھا ۔