counter easy hit

کھا ریا ں شہر میں سو ئی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کا جینا محال کر دیا

Rhea eat in the city and have no gas

Rhea eat in the city and have no gas

کھا ریا ں(محمد ارشد چو ہد ری سے) کھا ریا ں شہر میں سو ئی گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ،سو ئی گیس کی بند ش نے عوام کے گھر وں کے چو لہے ٹھنڈ ے کر دئیے ہیں ،گلیا نہ روڈ، محلہ مو چی والی گلی ،انا ر کلی میں گیس کی طو یل بند ش،گھنٹوں گھنٹوں گیس کی بند ش نے عوام کا جینا محال کر کے رکھ دیا ہے ،عوام کا کہنا ہے کہ صبح اور شام کے وقت گیس بند ہو جا تی ہے جبکہ وہ وقت کھا نا پکا نے کا ہو تا ہے اور گھنٹوں گھنٹوں گیس نہیں آتی،عوام کا کہنا ہے کہ خدارا گیس کی بند ش کو ختم کیا جا ئے تا کہ کھا ریاں شہر میں بھی عوام چین سے رہے سکے۔