counter easy hit

عوام کی خد مت کر نا ہی میر ی ز ندگی کا فر ض ہے,چو ہدی نواز چیچی

Mir's important for the people

Mir’s important for the people

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہدر ی سے)عوام کی خد مت کر نا ہی میر ی ز ندگی کا فر ض ہے اور یہ فر ض ہر حال میں ادا کر تا رہو گا،ان خیا لا ت کا اظہار چو ہدی نواز چیچی نے ٹیلی فو ن پر نما ئند ہ ڈاک سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا،انہوں نے کہا کہ اپنے علا قہ کے عوام کے ساتھ ووٹوں اور پا رٹی کا سلسلہ میں بھا ئی چا رے کا رشتہ ہے سا تھیوں کے اتحاد اور اتفا ق کے ساتھ انکی خد مت کر نا ہی زند گی کا مشن ہے انشا ء اللہ مظبو ط دیوار کی طر ح مخالفین کا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں گے،ہما ری خد مت سے ہما ری حلقہ کے عوام اچھی طر ح آگا ہ ہیں ،اگر مو قع ملا تو حلقہ کی عوام کی محر ومیوں کا خاتمہ میر ی اولین تر جیح ہے ،عوام کی خدمت پہلے بھی کر تے رہے ہیں اور آئند ہ بھی کر تے رہے گے