counter easy hit

شاہ رخ انڈسٹری میں اپنی قسمت خود بناتے ہیں،رتیک روشن

Shah Rukh industry make

Shah Rukh industry make

ممبئی…… بالی وڈ اداکار رتیک روشن نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں شاہ رخ خان اپنی قسمت خود بناتے ہیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہریتک روشن نے شاہ رخ خان کی فلم 148دل والے147کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان فلم انڈسٹری میں اپنی قسمت آپ بنانے کے حوالے سے مشہور ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلم اچھا بزنس کر رہی ہے ۔انہوں نے رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی فلم148باجی راؤ مستانی147 کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔واضح رہے کہ مزکورہ دونوں فلمیں ایک ساتھ جمعہ کو ریلیز ہوئی تھیں۔