counter easy hit

وائپرز لگے انوکھے ہیلمٹ۔۔

Helmut was uayprz unique.

Helmut was uayprz unique.

لندن ……بائیک چلانا تو ویسے ہی کافی خطرنک تصور کیا جاتا ہے اور ایسے میں اگر بارش ہو جائے تو دہری مصیبت ،لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب ایسا ہیلمٹ پیش کردیا گیا ہے، جسے بار بار صاف کرنے کی ضرورت نہیں۔اس انوکھے ہیلمٹ کے شیشے پر گاڑی کی ونڈ اسکرین کی طرح وائپرز موجود ہیں جو ایک بٹن دبانے پر ہیلمٹ کے شیشے کو صاف کرنا شروع کردیتے ہیں