counter easy hit

ساہیوال سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

 gallows for murder

gallows for murder

ساہیوال……..سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی ۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم عبدالمجید نے 2 افراد کو قتل کیا تھا۔جیل ذرائع کے مطابق ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 2001ء میں دوہرے قتل کا مرتکب ہوا تھا۔