counter easy hit

کرسمس کے موقع پر انوکھا اور دلچسپ کرسمس جمپر تیار

On Christmas Eve, a unique and exciting

On Christmas Eve, a unique and exciting

نیویارک…….کرسمس کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں نت نئی مصنوعات متعارف کروائی جاتیں ہیں وہیں کچھ نیا کرنے کے دیوا نے عجیب ودلچسپ انداز میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔اسی سلسلے میں ایک انوکھا اور دلچسپ کرسمس جمپر تیار کیا گیا ہے جسے دیکھ کرآپ نہ صرف حیران بلکہ دنگ رہ جائیں گے۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے کمرے میں ایک طرف فلم دِکھائی جارہی ہے تو دوسری طرف کرسمس ٹری اور مختلف تحائف نظر آرہے ہیں اور یقیناًاب آپ جمپرڈھونڈ رہے ہوں گے تو جناب کرسمس جمپر اس کمرہ میں نہیں بلکہ جمپر میں یہ منفرد طرز کا کمرہ بنایا گیا ہے۔ہوگئے نا حیران! حقیقت جاننی ہے تو ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔