counter easy hit

شاہ رخ کا فلم رام لکھن کے ریمیک کا حصہ بننے سے انکار

Shah Rukh refused to be part of the remake

Shah Rukh refused to be part of the remake

ممبئی…….کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ نے بھارت کے معروف ہدایت کار روہت شیٹھی کی نئی فلم ـ رام لکھنکے ریمیک میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ شاہ رخ نے کہا کہ وہ روہت کی نئی فلم کا حصہ نہیں ہونگے تاہم انھوں نے روہت شیٹھی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی فلم دل والے کی پوری دنیا میں کامیابی پر بہت خوش ہیں۔ کنگ خان اس سے قبل بلاک بسٹر فلم “چنائی ایکسپریس” میں روہت شیٹھی کے ساتھ کام کر چکے ہیں ۔