counter easy hit

17سال بعد وینزویلا کی پارلیمان سے سوشلسٹوں کی بالادستی ختم

After 17 years of rule over Venezuela

After 17 years of rule over Venezuela

کاراکس……تقریباً سترہ سال بعد وینزویلا کی پارلیمان سے سوشلسٹوں کی بالادستی ختم ہوگئی ہے۔ڈیموکریٹک پارٹی نے چھ دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں پارلیمان کی 167 میں سے 112 نشستیں حاصل کی تھیں۔پارلیمان کے نئے اسپیکر ہینری راموس نے اعلان کیا کہ سربراہ مملکت کے حوالے سے جلد ریفرنڈم کرایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وینزویلا کا نظام جلد تبدیل کر دیا جائے گا۔تاہم اس دوران تین ارکان پر انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد انہیں معّطل کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے صدر نکولس مادورو کے مخالفین انتہائی اکثریت حاصل نہیں کر پائے