counter easy hit

سرائے عالمگیر پولیس نے مشکوک کار سے 1کلو سے زائد ہیر وئن برآمد کر لی

 police suspicious car Herr uyn

police suspicious car Herr uyn

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر پولیس نے مشکوک کار سے 1کلو سے زائد ہیر وئن برآمد کر لی ،2ملزمان گرفتار،مقدمہ درج ، تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیرSHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی قیادت میں کامیاب کاروائی کر تے ہو ئے راولپنڈی کی طرف سے آنیوالی مشکوک کا ر نمبری LZS114کو روک کر دوران تلاشی ملزم عارف خان ولد لیاقت خان قوم پٹھان سکنہ صوابی سے 1065گرام ہیروئن برآمد کر لی جبکہ ملزم وقار خان ولد سرافراز خان تحصیل و ضلع صوابی سے 145گرام ہیر وئن بر آمد کر کے ملزمان کیخلا ف 9C,9Bمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی