تھرپارکر :ایک ہفتے کے دوران 17 بچے جاں بحق
تھرپارکر…….تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے نتیجے میں ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا۔ایک ہفتے کے دوران جاں بحق بچوں کی تعداد 17 ہوگئی ۔اسپتال ذرائع کے مطابق غذائیت کی کمی اور دیگر امراض نے یک اور تین دن کے بچے کی جان لے لی ، گزشتہ 7 […]








