counter easy hit

محمدعامرکونیوزی لینڈکاویزا جاری کردیاگیا

Mhmdaamrkunyuzy

Mhmdaamrkunyuzy

لاہور…….محمدعامرکونیوزی لینڈکاویزا جاری کردیاگیا، ، محمدعامر دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈےاورٹی20ٹیم کاحصہ ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے دورہ نیوزی لینڈ کےلئے محمد عامر کے ویزہ کی آن لائن درخواست جمع کروائی تھی ۔نیوزی لینڈ مجرمانہ سزا بھگتنے والوں اور غلط اطلاعات فراہم کرنے والوں کو کیریکٹر سرٹیفکیٹ کے بغیر ویزہ جاری نہیں کرتا جس پر پی سی بی نے قانونی ماہرین سے مشورہ کے بعد محمد عامر کے ویزہ کےلئے گراؤنڈ تیار کرنے کے بعد درخواست جمع کروائی گئی تھی۔