By Yesurdu on January 20, 2016 تعداد10کے قریب ہے،صوبائی وزیر, دہشت گردوں کی اہم ترین

چارسدہ….باچا خان یونیورسٹی پر حملہ آوروں کی تعداد 10 کے قریب ہے جبکہ دہشت گردوں کے حملے میں 50سے 60افراد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کے اندر موجود حملہ آوروں کی تعداد 10ہے۔ ادھریونیورسٹی کے وائس چانسلر نے 5 افراد کی شہادت کی […]
By Yesurdu on January 14, 2016 دہشت گردوں کی, ریڈ بک تیارکرنا شروع اہم ترین

اسلام آباد…….نیکٹا کے کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ہے، دہشت گردی اور فرقہ ورانہ دہشت گردی کو الگ کر رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر احسان غنی نے بتایا کہ نیکٹا کے لیے ایک اعشاریہ صفر چھ ارب […]