counter easy hit

دو کمسن بچوں کو اغوا کی کوشش، 2 خواتین گرفتار

سکھر : دو کمسن بچوں کو اغوا کی کوشش، 2 خواتین گرفتار

سکھر : دو کمسن بچوں کو اغوا کی کوشش، 2 خواتین گرفتار

سکھر….سکھر میں اہل علاقے نے دو کمسن بچوں کو اغوا کرنے والی 2 خواتین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق نیو پنڈ درزی محلہ میں صبح کے وقت دو خواتین بھیک مانگنے کے بہانےگھر میں گھس گئی اور دو کمسن بچوں کو اٹھا کر فرار ہونے کی کوشش کی ۔اہل علاقہ […]