counter easy hit

مشکل ٹارگٹ ملے تو کام میں زیادہ مزہ آتا ہے سرمد کھوسٹ

 Sarmad khust

Sarmad khust

لاہور…..جیو فلمز کی شاندار کامیابی حاصل کرنے والی فلم منٹو کے ایکٹر اور ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ نے کہا ہے کہ میں ہر وقت چیلنج کو قبول کرنے کے لئے تیار رہتا ہوں اورکوئی مشکل ٹارگٹ ملے تو کام کرنے کا اور بھی زیادہ مزہ آتا ہے ۔
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں وہی کردار قبول کرتا ہوں جس میں اداکاری کا مارجن موجود ہو۔یک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ میرے تمام ساتھی فنکاروں سے اچھے تعلقات ہیں ۔میرے دادا سلطان کھوسٹ سے لے کر تیسری نسل تک فنکار ہی پیدا ہوتے آئے ہیں جنہوں نے اپنے فن سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی ہے ۔