counter easy hit

سکھر : دو کمسن بچوں کو اغوا کی کوشش، 2 خواتین گرفتار

kidnap two young children, 2

kidnap two young children, 2

سکھر….سکھر میں اہل علاقے نے دو کمسن بچوں کو اغوا کرنے والی 2 خواتین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
پولیس کے مطابق نیو پنڈ درزی محلہ میں صبح کے وقت دو خواتین بھیک مانگنے کے بہانےگھر میں گھس گئی اور دو کمسن بچوں کو اٹھا کر فرار ہونے کی کوشش کی ۔اہل علاقہ نے مشکوک خواتین کے ہاتھوں میں بچوں کو دیکھ دونوں خواتین کو پکڑ لیا اور معمولی تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس اغوا کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔