counter easy hit

میاں اقبال مظہرنے کمانڈرشہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

Mian Iqbal Mazhar

Mian Iqbal Mazhar

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں وایدمنسٹریٹرٹی ایم اے کھاریاں میاں اقبال مظہرنے کمانڈرشہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ کا دورہ کیا،کنوینئرلائبریری ڈاکٹرعرفان احمدصفی،ٹی اوآر کھاریاں وقائمقام چیف آفیسرلالہ موسیٰ چوہدری تنویرعباس گجر بھی ان کے ہمراہ تھے ،انہوں نے لائبریری کا وزٹ کیااور بہترین انتظامات پرکنوینئرلائبیریری ڈاکٹرعرفان احمدصفی کی خدمات کوسراہا،اس موقعہ پر انہوں نے ٹی او آر کو ہدائیت کی کہ لائبریری کا پینٹ کرایاجائے ،کتابوں کے ریک مرمت کرائے جائیں ،جبکہ انہوں نے لائبریری کے سامنے ٹیکسی اسٹینڈکو وہاں سے فی الفورسستے رمضان بازاروالے پلاٹس میں شفٹ کرنے اور لائبریری کے سامنے خوبصورت لان بنانے کا