counter easy hit

راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے، شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا

Sheikh Rashid made the disclosure

Sheikh Rashid made the disclosure

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے اور داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔
اسلام آباد: (یس اُردو) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کر ڈالا کہ راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے ۔ دہشتگرد اسلام آباد میں موجود ہیں اور چاروں دروازوں پر ان کا کنٹرول ہے۔