counter easy hit

ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق آج لالہ موسیٰ میں کھلی کچہری لگائیں گے

DPO Gujrat

DPO Gujrat

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق آج جامع مسجد ریلوے روڈ لالہ موسیٰ میں نماز جمعہ کے بعد کھلی کچہری لگائیں گے بعدا زاں ساڑھے تین بجے موضع گنجہ جامع مسجد نور میں اور 5بجے جامع مسجد صدیقہ ٹھیکریاں میں بھی کھلی کچری لگائیں گے اور عوامی شکایات کا ازالہ کریں گے