counter easy hit

اتنے زیادہ زلزلے آنا امت کیلئے ایک درس ہے, پیر ریاض الحسن قادری

Riaz Hussain Qadri

Riaz Hussain Qadri

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )دربار عالیہ حضرت سلطان باہو شور کوٹ سجادہ نشین صاحبزادہ پیر ریاض الحسن قادری سروری نے کہا ہے کہ اتنے زیادہ زلزلے آنا امت کیلئے ایک درس ہے اللہ تعالیٰ کور اضی کرنے کی ضرورت ہے صاحبزادہ پیر ریاض الحسن قادری سروری نے چیف ایگزیکٹو اور صدر HSBFWPضلع گجرات سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا جب امت کے گناہ بڑھتے ہیں تو زلزلے آتے ہیں ہمیں اس سے درس کیلئے بھی ضرورت ہے اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کی اشد ضرورت ہے