counter easy hit

شیخ خالد محمود کو جنرل کونسلر کا حلف اٹھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

Sheikh Khalid Mahmood

Sheikh Khalid Mahmood

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایڈھی آف لالہ موسیٰ کے صاحبزادے شیخ خالد محمود کو جنرل کونسلر کا حلف اٹھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدری عمران اشرف گجر نے ایک خصوصٰ ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ شیخ خالد محمود اپنے والد محترم شیخ الحاج عبدالخلیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے شیخ خالد محمود کو حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ علاقائی مسائلا ور عوام کے دیرینہ مسائل کو حل کرنا میں معاون ثابت ہونگے