counter easy hit

پہلا ٹی 20:پاکستان نے، نیوزی لینڈ کو 16رنز سے ہرادیا

پہلا ٹی 20:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16رنز سے ہرادیا

پہلا ٹی 20:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16رنز سے ہرادیا

آکلینڈ…..پہلے ٹی 20انٹرنیشنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد16رنز سے شکست دے دی، گرین شرٹس نے 172رنز کا ہدف دیا لیکن پوری کیوی ٹیم 155رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔آفریدی مین آف دی میچ قرار پائے۔آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20اوورز میں 8وکٹیں گنواکر 171رنز […]