سندھ حکومت کسی بھی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی
کراچی…… سندھ حکومت انسداد دہشت گردی عدالت سمیت کہیں بھی زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی ، سندھ اسمبلی نے کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل منظور کرلیا ، اپوزيشن جماعتوں کا ایوان میں احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ سندھ اسمبلی کا ایوان ایک مرتبہ پھر گرم ماحول کے ساتھ شورشرابے سے بھرپور رہا […]








