counter easy hit

مقبوضہ کشمیر :بس حادثے میں 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

 Kashmir bus crash killed 12 people

Kashmir bus crash killed 12 people

سری نگر…..مقبوضہ کشمیر میں ، بس حادثے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
حادثہ مقبوضہ کشمیر ضلع ادھم پور میں پیش آیا، جہاں مسافروں سے بھری بس سڑک سے اتر گئی او ر کھائی میں جاگری ، نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔حادثے کیو جہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی