ایان علی کا فیشن اورمیک اپ سینٹ میں بھی زیر بحث
اسلام آباد……..پاکستانی ماڈل ایان علی کے ملبوسات اور میک اپ کےچرچےسینٹ اجلاس تک جاپہنچے ۔سینٹرحمدالله بولے سیکورٹی وہاں دی جاتی ہےجہاں حکومت یاخوبصورتی ہو ۔ بھارتی اداکارہ سشمیتاسین کےبعد آج سینٹ میں پاکستانی ماڈل ایان علی کاتذکرہ ہوا۔سینٹرحمدالله نےکہاکہ حکومت اسلحہ لائسنسوں پر حکمت عملی وضع کرے تاکہ ہم اپناگارڈ اوراپنااسلحہ رکھیں ۔ اس پرچیئرمین […]








